آج کل گھروں میں بیٹھ کر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر فلمیں دیکھنے کا رُجحان بڑھ رہا ہے۔ بالی وڈ کی متعدد اہم فلمیں جب او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئیں تو انہوں ںے یہاں بھی شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ […]Read More
بالی وڈ فلم ’بارڈر 2‘ نے انڈیا میں ریلیز کے پہلے ہی دن 30 کروڑ انڈین روپے کی کمائی کر لی ہے۔ فلم کی زبردست اوپننگ پر اس کی سٹار کاسٹ عوام کا شکریہ ادا کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق جمعے کو ریلیز ہونے والی یہ فلم سوشل میڈیا پر چھائی […]Read More
بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی صنفی رویّوں کے حوالے سے اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق بالی وڈ ہنگامہ کو اپنے انٹرویو میں رانی مکھرجی نے کہا کہ ایک لڑکا وہی رویہ اپناتا ہے جیسا اس کا باپ اس کی […]Read More
برطانیہ کی پاپ گلوکارہ اولیویا ڈین نے گریمی کا بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے جبکہ ہپ ہاپ میگاسٹار کینڈرک لامر کے’جی این ایکس‘ کو بہترین البم قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 68 ویں گریمی ایوارڈز کی تقریب اتوار کو لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ لندن میں […]Read More
آنے والی بالی وڈ فلم ’گھوس خور پنڈٹ‘ اپنے نام کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئی ہے جس پر نیٹ فلکس نے اس کا ٹیزر بھی ہٹا دیا ہے۔ ٹریبیون انڈیا کے مطابق فلم کا نام سامنے آتے ہی اس پر تنقید شروع ہو گئی کہ اس میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنایا […]Read More
’کافی وِد کرن‘ کے شو کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہے جس نے اداکار اکشے کھنہ کی شخصیت کے ’ریزرو‘ رہنے کے پہلو پر روشنی ڈالی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق وائرل ویڈیو کلپ کافی پرانا ہے جس میں حال ہی میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے […]Read More
سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے طویل دورِ حکومت میں بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعتیں انتخابات کے دوران سڑکوں پر شاذ و نادر ہی نظر آتی تھیں۔ یا تو وہ انتخابات کا بائیکاٹ کرتی تھیں یا پھر ان کے سینئر رہنماؤں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کر کے سیاسی طور پر الگ تھلگ کر دیا جاتا […]Read More
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ لوگ انہیں ووٹ دیں گے اور ان کی پارٹی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرے گی۔ طارق رحمان قریباً دو دہائیوں سے خودساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئے ہیں، یہ انتخابات ایک ایسے نظام کی […]Read More
ترکیہ کی پارلیمان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان وزیر انصاف کی تقرری کے معاملے پر شدید لفظی لڑائی کے بعد دست و گریبان ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق بدھ کے روز ہونے والے واقعے کی ویڈیوز بھی منظرعام پر آئی ہیں جن میں ارکان کو ایک دوسرے کے خلاف لاتوں […]Read More
اگر آپ کبھی کسی ہوائی اڈے کے رن وے کے قریب کھڑے ہوئے ہوں یا آن لائن پروازوں کی تصاویر دیکھی ہوں تو ایک بات فوراً واضح ہو جاتی ہے کہ تقریباً ہر کمرشل طیارہ ایک جیسا دکھائی دیتا ہے: لمبا ڈھانچہ، بڑے پر، اور عموماً سفید رنگ۔ کم لاگت ایئرلائنز سے لے کر طویل […]Read More