awais1

دنیا

بنگلہ دیش میں انتخابات: ’ڈراؤنے خواب کا خاتمہ اور نئے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے آج ہونے والے انتخابات کو ’ڈراؤنے خواب کا خاتمہ اور ایک نئی شروعات‘ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش میں آج عام انتخاب ہو رہے ہیں جو جین زی کی جانب سے چلائی گئی اس احتجاجی لہر کے بعد پہلی بار ہو رہے ہیں، جس کے […]Read More

دنیا

’کچھ بھی نہیں چلے گا‘، انڈیا میں ’بھارت بند‘ ہڑتال

نڈیا میں ’بھارت بند‘ ہڑتال کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ ٹریڈ یونینز اور کسانوں کی کال پر کی جا رہی ہے اور ملک کا بڑا حصہ بند رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ لیبر تنظیموں کا کہنا ہے کہ آج کچھ بھی نہیں چلے گا۔ انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق ٹریڈ یونینز […]Read More

پاکستان

فوج تقسیم پر نہیں بلکہ زخموں کو مندمل کرنے پر

’دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عوام اور سیاسی جماعتوں کو یک زبان ہو کر جواب دینا ہو گا۔ اس معاملے پر ہمارے لیے سب برابر ہیں۔ اس کے لیے جو بھی ہمارے ساتھ بیٹھے گا ہم اس کا خیرمقدم کریں گے۔‘ یہ وہ جملے ہیں جو لاہور میں بدھ کو ایک اعلٰی سطح کے […]Read More

پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایس ایچ او سمیت چار

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ وانڈہ بڈھ میں بدھ کو دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ ڈی ایس پی پہاڑپور حافظ عدنان سمیت دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ […]Read More

پاکستان

ترچ میر سر کرنے کا تنازع، سرباز خان اور عابد

الپائن کلب آف پاکستان (اے پی سی) نے پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ کی جانب سے ترچ میر پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کی تصدیق کر دی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ ’عبدال جوشی کی قیادت میں جانے والی ایکسپڈیشن ٹیم چوٹی تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو […]Read More

پاکستان

واقعات کی ترتیب میں چُھپی خبر! اجمل جامی کا کالم

کیا یہ سب محض ایک حسین اتفاق ہے؟ کسی سنجیدہ گیم پلان کا حصہ ہے؟ معاملہ فہمی کا آغاز ہے یا سب نظر کا دھوکہ ہے؟ جو ہے جیسے ہے کی بنیا د پر یونہی سلسلہ چلتا رہے گا یا گنجائش پیدا ہو رہی ہے؟ بسنت کے بعد سیاسی ہواؤں کا رخ بدلا ہے یا […]Read More

پاکستان

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فرینڈ آف دی کورٹ اور عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے، جس میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے فوری اقدامات کی سفارش کی گئی ہے۔ اس سے قبل […]Read More

پاکستان

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ اپنے گھر میں

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ (نشان امتیاز) اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم […]Read More