awais1

بلو چستان

نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس

اتوار کا دن تھا جب خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں واقع ایک گھر کی فون کی گھنٹی بجی۔ فون اُٹھانے والے مفتی امشد علی کے والد تھے۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی سے جو شخص فون پر بات کر رہا تھا اس نے امشد علی کے والد کو بتایا کہ: ’آپ کے علاقے کے ایک […]Read More

بلو چستان

نوشکی میں ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ہلاک: ’کیا

’غربت اور مجبوری کی وجہ سے ہم نے اپنے خاندان کے چار بچوں کو سینکڑوں میل دور مزدوری کے لیے بلوچستان بھیجا، لیکن وہاں پیش آنے والے حالیہ واقعات میں وہ سب اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔‘ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو سے تعلق رکھنے والے رفیق احمد نے بتایا کہ بیک […]Read More

کاروباری دنیا

ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے […]Read More

کاروباری دنیا

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا وژن عملی حقیقت بننے

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز […]Read More

کاروباری دنیا

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں پاکستان نے بھرپور شرکت کی۔ ابھرتی معیشتوں کے مستقبل اور پالیسی تعاون پر وزرائے خزانہ و عالمی اقتصادی رہنما ایک پلیٹ […]Read More

کاروباری دنیا

بینکوں نے ایکسپورٹ ری فنانئنس فیسلٹی مارک اپ میں کمی

بینکوں نے ایکسپورٹ ری فنانئنس فیسلٹی مارک اپ میں کمی کر کے شرح 4.50 فیصد کر دی۔ ایکسپورٹرز کیلئے ریلیف کا اطلاق تمام نئے قرضوں اور رول اوورز پر جون 27ء تک موثر کیا گیا۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے کہا کہ مالی سال 2025 میں نجی شعبے کے قرضوں میں 1.1 ٹریلین روپے کا […]Read More

کاروباری دنیا

سونے کے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ؛ فی تولہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]Read More

کاروباری دنیا

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیلیے 3 نام

اسلام آباد: حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تقرری کیلیے 3 اعلیٰ افسران کے ناموں پر مشتمل پینل کوحتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین افسران کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں […]Read More

ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف پہلی بار عدالتی کارروائی

امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مقدمہ جاری ہے جو مستقبل میں ان کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو بدل سکتا ہے۔ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس تاریخی مقدمہ میں سوشل میڈیا کمپنیوں پر پلیٹ فارمز کو قصداً نشہ آور بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جیسے کہ […]Read More

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ ’’کلوز فرینڈ‘‘ فیچر سامنے

کراچی: واٹس ایپ جلد ہی انسٹاگرام طرز کا نیا ’کلوز فرینڈز‘فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس صرف منتخب دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین ایک مخصوص فہرست تیار کر سکیں گے جس میں شامل افراد ہی ان […]Read More