آئی ایس پی آر نے قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی

 آئی ایس پی آر نے قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی

آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) کی صحت بارے اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی ۔وہ اس وقت CMH میں زیر علاج ہیں۔
سابق گورنر،وزیراعلیٰ اور5سابق وزرا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
یاد رہے کہ گزشتہ شب یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہو گئے۔ذرائع اہلخانہ کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

awais1

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے