دنیا

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں: ایوانِ شاہی

ریاض: سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *