بلو چستان

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نئے صوبوں کی حمایت کردی

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی بھی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دوتہائی اکثریت ہونی چاہیے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *