پاکستان

میئر نیویارک ظہران ممدانی کی یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کیں

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقدہ یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت کی۔

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر میں منعقدہ میلے میں شرکت کرکے پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

ظہران ممدانی نے سوشل میڈیا پر تقریب میں شرکت کی تصاویر بھی شیئر کیں اور نیویارک شہر کے لیے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *