سائنس اور ٹیکنالوجی

پودے خلا میں بھی پہنچ گئے، سائنسدانوں نے پودوں کی افزائش پر تحقیق شروع کردی

\ ہرے بھرے پودے خلائی اسٹیپشن پر بھی پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر مہم 75 کی کمانڈ ناسا کی خلاباز جیسیکا میئر کر رہی ہیں، جیسیکا میئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پودے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

جیسیکا میئر نے بتایا کہ مہم 75 کے عملے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ کوئی اور نہیں بلکہ روسی پودے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *