شوبز

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ایک بار پھر شرکت، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ایک بار پھر شرکت خبروں کی زینت بن گئی۔

حال ہی میں کراچی میں عاصم اظہر اور لیجنڈ گلوکارہ عابدہ پروین کے کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کانسرٹ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، تاہم اس دوران اداکارہ ہانیہ  کی شرکت توجہ کا مرکز بن گئی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہی ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *