اہم خبرپاکستان

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز  شریف  نے  وفاقی کابینہ کے  اراکین  سے  2 سالہ کارکردگی کی  رپورٹ مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے  وفاقی کابینہ کے اراکین سے  اپنی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق  امکان ہے کہ بجٹ کے بعد ممکنہ طور پر نئے چہرے  وفاقی کابینہ میں نظر آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  وزیراعظم وفاقی  وزراء سے فرداً فرداً ان کی وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ لے رہے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *