دنیا

برطانیہ: وائلڈ لائف پارک میں شیر کا حملہ، ایک شخص ہلاک

برطانیہ کے وائلڈ لائف پارک میں شیر کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برطانیہ کے علاقے ڈونکاسٹر کے قریب وائلڈ لائف پارک میں واقعہ پیش آیا، جہاں شیر کے حملے سے ایک شخص زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

برطانوی میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد پارک کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے شیر کے حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ریسکیو کرنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کیلئے اسپتال روانہ منتقل کر دیا جبکہ  انتظامیہ نے تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *