سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

کسی کو انٹرنیٹ پر کچھ جاننا ہو تو سب سے پہلے کس کا خیال ذہن میں آتا ہے؟ یقیناً گوگل کا۔

درحقیقت انٹرنیٹ پر گوگل کی مقبولیت کا مقابلہ فی الحال کوئی نہیں کر سکتا اور برسوں سے وہ مسلسل نمبرون پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہے۔

گوگل کی جانب سے 27 ستمبر کو 28 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ماضی میں مختلف تاریخوں میں سالگرہ منائی جاتی تھی۔

13 سال قبل یعنی 2013 میں کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں خود بھی اعتراف کیا تھا کہ اسے خود علم نہیں کہ گوگل کی سالگرہ کب ہوتی ہے۔

بلاگ پوسٹ کے مطابق ہم 7، 8 اور 26 ستمبر کو بھی سالگرہ منا چکے ہیں۔

مگر اب 27 ستمبر کو ہی گوگل کی سالگرہ منائی جاتی ہے اور 28 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی ڈوڈل بھی جاری کیا گیا ہے جو اس کمپنی کے ماضی کے لوگو (logo) کے بارے میں بتاتا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *