کاروباری دنیا

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت  4 لاکھ37 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار 573  روپے کا اضافہ ہوا  جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *