کھیل

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے چار تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

عبداللہ شفیق، اویس ظفر، ساجد خان اور عبید شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے عبید شاہ اور اویس ظفر ڈیبیو کر رہے ہیں، عبید شاہ کو محمد عباس جبکہ اویس ظفر کو بابراعظم نے ڈیبیو کیپ دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *