دنیا

نیپال: سیلاب میں مرنیوالی خاتون کے کانوں سے بالیاں چرانے والے افراد گرفتار

نیپال میں سیلاب کے بعد چوری کی وارداتیں شروع ہوگئیں جہاں ایک مردہ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں چرانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

نیپال میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے جہاں سیلاب کی وجہ سے  انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اب تک 450 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سیلاب سے تباہی کی مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی بھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے انتہائی افسوسناک قرار دیا جارہا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *