کاروباری دنیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

 کراچی : ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں  2 ہزار روپے  کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  10گرام سونےکا بھاؤ 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ96 ہزار 035روپے ہوگیا ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 395 روپے ہوگیا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *