دنیا

سعودی عرب میں سال 2026 کا مہنگا ترین باز 13 لاکھ سعودی ریال میں نیلام

سعودی عرب میں جاری انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن 2026 میں سال کا  سب سے مہنگا باز 13 لاکھ سعودی ریال میں فروخت ہوا، جوکہ اس آکشن کی تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین شاہین ہے۔

سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیلامی کے ساتویں روز کینیڈا کے ایک فارم کے دو باز مجموعی طور پر 14 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال میں فروخت ہوئے۔ 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *